Reality of drone planes given to Pakistan by United States

Reality of drone planes given to Pakistan by United States

Reality of drone planes given to Pakistan by United States.

Advertisement

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت نے پاکستان کو 85 چھوٹے ڈرون طیارے دینے کا فیصلہ کیا ہے جن سے میزائل تو نہیں داغا جاسکتا لیکن جاسوسی کا کام لیا جاسکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ جاسوس ‘ریون’ دشوار گزار قبائلی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف لڑائی میں پاکستان کے لیے کتنے کارگر ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد کے نواحی صنعتی علاقے سہالہ میں واقع ایک نجی فیکٹری میں کئی طرح کے جنگی آلات کے علاوہ بغیر پائلٹ کے اڑنے والے ڈرون طیارے بھی بنتے ہیں۔ اس کے مالک ڈاکٹر ہارون قریشی کہتے ہیں کہ ’ ڈرون کا نام تو استعمال ہوگیا لیکن اسکی نہ تو کوئی بڑی ٹیکٹیکل نوعیت ہے اور نہ ہی کوئی اسٹریٹیجک نوعیت ہوسکتی ہے۔

You might like

There are no related posts