Altaf Hussain is showing his power after the Govt supplied video proves to the British Govt.

Altaf Hussain is showing his power after the Govt supplied video proves to the British Govt.

The situation got worse in Karachi after Pakistani intelligence agencies supplied video proves of Altaf Hussain involvement in the Karachi situation to British Govt.

Advertisement

باخبر ذرائع کے مطابق کراچی میں قتل و غارت کی نئی لہر الطاف حسین کے خلاف ایف آئی اے کے پاس موجود ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کے اقراری بیان برطانوی حکومت کو بھیجنے کے بعد شروع ہوئی ہے۔ کیونکہ جب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں اپنے کارکنوں سے کہا تھا کہ وہ ایک ماہ کا راشن جمع کرلیں تو پاکستان کے میڈیا کی جانب سے برطانیہ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ کراچی کی صورتحال خراب کرنے میں ملوث ہے۔ اس پر برطانیہ نے اپنے شہریوں کے کراچی قتل و غارت میں ملوث ہونے کا ثبوت مانگا تھا جس پر انٹیلی جنس کی رپورٹس اور دہشت گردوں کے اقراری بیانات کی سی ڈیز برطانوی حکومت کے حوالے کی گئی تھیں۔ حکومت پاکستان کے اس اقدام نے الطاف حسین کو سیخ پا کردیا اور انہوں نے حکومت کو بلیک میل کرنے کے لئے کراچی کے حالات خراب کردئے

You might like