Zardari Demands Security

Zardari Demands Security

Advertisement

سابق صدر آصف علی زرداری نے سیکورٹی کی فراہمی کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
کراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے فول پروف سیکورٹی کے لئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سابق صدر نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ انہیں طالبان سے خطرہ ہے کہ کہیں وہ انہیں قتل نہ کر دیں۔ سابق صدر آصف زرداری نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ انہیں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری دی جائے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں ذاتی سیکورٹی پر بھرپور اعتماد ہے۔

Advertisement

You might like