Shameful acts are fun in Pakistan

Shameful acts are fun in Pakistan

Advertisement

ہ "فن" کے نام پر "بے غیرتی" کا مظاہرہ ہو رہا ہے یا "بے غیرتی" کے نام پر "فن" ¿?

عورت حیاء کا دوسرا نام ہے پر یہاں تو حیاء دور تلک نہیں ہے

ہم اپنے بچوں کو بڑے کالجز ینیورسٹیز میں بھیجنا تو پسند کرتے ہیں لیکن وہاں ہو کیا رہا ہے اس پر دھیان نہیں دیتے نہ بچوں پر نظر رکھتے ہیں

پھر بچے جب نادانیوں میں خطائیں کر بیٹھتے ہیں تو پھر سر کیوں پکڑ لیتے ماں باپ

چنگاری کو پانی ڈال کر پھونک مار کر آگ بننے سے روکا جا سکتا ہے بات خود تک رہتی ہے لیکن جب چنگاری آگ کی صورت اختیار کر لے تو بھجانا مشکل اور دنیا بھی دیکھتی۔۔۔۔۔

اپنی بچیوں کی بہنوں کی ایسی پرورش کریں کہ کوئی غیر مرد ان کے لباس تک کو نہ چھو سکے

اور صرف بیٹیوں بہنوں کو ہی تربیت کی ضرورت نہیں بیٹوں کو بھی ہوتی ہے۔۔۔۔ کیونکہ اگر آج کی لڑکی کل کسی کی ماں تو آج کا لڑکا بھی کل کسی کا با ہو گا اسے بھی عورت/لڑکی کی عزت کرنا سکھائیں
 
Advertisement

You might like