Bilawal invited Mariam Nawaz in Sindh Festival

Bilawal invited Mariam Nawaz in Sindh Festival

Advertisement



کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم ڈاکٹر محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو سندھ فیسٹیول میں شرکت کا دعوت نامہ ارسال کر دیا ہے۔ دریں اثناء مریم نواز نے دعوت نامہ ارسال کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا

Advertisement

You might like