Saudi Arabia arrests thousands of illegal migrant workers

Saudi Arabia arrests thousands of illegal migrant workers

Advertisement

سعودی عرب کے علاقے جدہ سے ڈاکٹردل داراورشیررحمان نے فون پرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سعودی حکومت اورجدہ انتظامیہ نے ایک ہفتہ پہلے غیرقانونی رہائش پذیرمزدوروں اورتارکین وطن کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے

تیس ہزارسے زائد پاکستانیوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کردیاجس میں قانونی دستاویزات رکھنے والے افراد اورمزدور بھی شامل ہیں

جن میں زیادہ تعداد غریب مزدوروں اور پشتونوں کی ہے جوکہ خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں سے یہاں مزدوری کیلیے آئے تھے۔

Advertisement

You might like