Meera Got Angry when she was asked about Controversial Leaked Video

Meera Got Angry when she was asked about Controversial Leaked Video

لاہور : اداکارہ میرا آج کل اسپتال کے سوا کوئی اوربات کرنے کو تیار نہیں، لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے سیالکوٹ میں زمین ملنے کی تفصیل بتائی مگر صحافی ویڈیو کے بارے میں سوال کرتے رہے، میرا نے صاف کہہ دیا ان کا ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں۔

 

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہا ہے کہ میرا ایجنڈا صرف اسپتال ہے، نیک مقصد کے ساتھ آگے بڑھی ہوں پوری ٹیم ساتھ ہے۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ نعیم گھمن نے اسپتال کیلئے ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائتی میں 3 ایکڑ اراضی عطیہ کی ہے۔ سماء

Advertisement


Meera Got Angry with Media when she was asked... by loverose443

Advertisement

You might like