Women who is beaten by Old Man

Women who is beaten by Old Man

سکھر…سکھر کے علاقے مینارہ روڈپرمسلح افرادنے سرعام ایک خاتون پر تشدد کیا ،تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم ،خاتون کو گاڑی میں زبردستی ڈال کر فرار ہوگئے ۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ،جب پنو عاقل سے سکھر آنے والی مسافر ویگن مینارہ روڈ پر پہنچی ،تو چند مسلح افراد نے ویگن سے،ایک خاتون کو زبردستی نیچے اتارااور اسے سرعام تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گاڑی میں ڈال کر فرار ہوگئے،ویگن ڈرائیور کے مطابق خاتون پنو عاقل سے سکھر کیلئے سوار ہوئی تھی اور بہت خوفزدہ تھی، اس کا کہنا تھا کہ اس کا شوہر اسے مار نا چاہتا ہے اوروہ سکھر پولیس سے مدد لینے آئی تھی۔

Advertisement


No one came to help this women who is beaten by... by amanasif737

Advertisement

You might like