See the video report of BBC,why the Govt of Pakistan has not started any new projects for Electricity.

See the video report of BBC,why the Govt of Pakistan has not started any new projects for Electricity.

 

Advertisement

 

 

 

پندرہ سال پہلے پاکستان میں چھ ہزار میگاواٹ بجلی ضرورت سے زائد موجود تھی۔ آج ملک کو تین ہزار میگاواٹ تک بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ اس دوران آبادی بڑھی، نئی صنعتیں لگیں اور لوگوں نے قسطوں پر فرج اور ائیرکنڈیشنر خریدے۔ لیکن بجلی پیدا کرنے کے نئے منصوبے کیوں شروع نہیں کیے گئے؟ اس کی وجہ جاننے کی کوشش کی ہے نامہ نگار آصف فاروقی نے توانائی کے بحران کے اسباب اثرات کے بارے میں خصوصی ویڈیو سیریز کی چوتھی قسط میں۔

 

Advertisement

 

You might like

There are no related posts